برف کا نقطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطۂج انجماد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطۂج انجماد۔